Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
تم لوگ کیا چاہتے ہو ؟
| |||||
کیا تم لوگ فٹ بال کھیلنا چاہتے ہو ؟
| |||||
کیا تم لوگ دوستوں کے پاس جانا چاہتے ہو ؟
| |||||
چاہنا
| |||||
میں دیر سے آنا نہیں چاہتا ہوں -
| |||||
میں وہاں جانا نہیں چاہتا ہوں -
| |||||
میں گھر جانا چاہتا ہوں -
| |||||
میں گھر میں ٹھہرنا چاہتا ہوں -
| |||||
میں اکیلا ہونا چاہتا ہوں -
| |||||
کیا تم یہاں ٹھہرنا چاہتے ہو ؟
| |||||
کیا تم یہاں کھانا چاہتے ہو ؟
| |||||
کیا تم یہاں سونا چاہتے ہو ؟
| |||||
کیا آپ کل روانہ ہونا چاہتے ہیں ؟
| |||||
کیا آپ کل تک ٹھہرنا چاہتے ہیں ؟
| |||||
کیا آپ بل کل ادا کرنا چاہتے ہیں ؟
| |||||
کیا تم لوگ ڈسکو میں جانا چاہتے ہو ؟
| |||||
کیا تم لوگ سنیما میں جانا چاہتے ہو ؟
| |||||
کیا تم لوگ کیفے میں جانا چاہتے ہو ؟
| |||||